بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء کو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں طویل بریفنگ ، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے آٹھ گھنٹے پر محیط طویل بریفنگ دی جبکہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورے کے دوران یادگارشہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیراعظم اور وفاقی وزراء کو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی طرف سے آٹھ گھنٹے پر محیط طویل بریفنگ دی گئی۔ وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم اور کابینہ کے اراکین کو ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے آگاہ کیا گیا ۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…