عمران خان کے آتے ہی انضمام الحق کی چھٹی ہو گئی، انضمام الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو مفادات کے تصادم کا جواز بنا کر پاکستان سپر لیگ پلیئرز کیٹیگری کمیٹی سے نکال دیا ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل ڈرافٹ سے قبل کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا تعین کیا جاتا ہے اور یہ فریضہ چیف سلیکٹر انضمام الحق انجام دیتے… Continue 23reading عمران خان کے آتے ہی انضمام الحق کی چھٹی ہو گئی، انضمام الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا