جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کی یہ تصویر ایک کرب ناک داستان ہے، سبق بھی ہے اور۔۔۔۔ سینئر صحافی کامران خان نے سابق وزیراعظم کی ایسی تصویر شیئر کر دی، جسے دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) لندن سے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر آئی تو حکومت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو پیرول پر تین دن کی رہائی دیتے ہوئے جاتی امراء جانے کی اجازت دے دی، جہاں پر تعزیت کرنے والے افراد کا رش لگا ہوا ہے، شریف خاندان کلثوم نواز کی وفات کی وجہ سے غم سے نڈھال ہے، یہ خبر جب اڈیالہ جیل میں ان تک پہنچی تو وہ لوگ غم کی شدت سے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے، خصوصاً مریم نواز تو اپنی والدہ کی وفات پرغم سے نڈھال ہو گئیں۔

اس موقع پر سینئر صحافی کامران خان نے پیرول پر رہائی کے بعد میاں نواز شریف کی ایسی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر ہر کوئی اشکبار ہو گیا، یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معروف صحافی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ’’جناب نواز شریف کی کل رات گئے لی گئی یہ تصویر اپنے اندر اک کرب ناک داستان چھپائے ہوئے ہے، یہ تصویر سبق بھی ہے اور سیاسی تاریخ کا کریہہ باب بھی، نہ جانے کیا ہوا ایک سال میں شریف خاندان کی کایہ ہی الٹ گئی، نواز شریف کی یہ تصویر خود اس سوال کا جواب ہے۔‘‘



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…