جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

سینٹرل جیل میں قیدی نے دو پولیس افسران کی پٹائی کر دی، وجہ سامنے آ گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (آن لائن) مصری شہری کو زبردست طریقے سے زدوکوب کرنے پر 17برس قید کی سزا کاٹنے والے کویتی نے ملکی سنٹرل جیل میں 2کویتی افسران کی پٹائی کر دی۔ کویتی شہری نے ایک کویتی افسر کے دانت توڑ دیئے جبکہ دوسرے کا بازو الگ کر دیا۔ دونوں کا علاج ہورہا ہے۔ واردات کرنے والے کویتی کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے میڈیکل رپورٹ تیار کی جا رہی ہے۔

اخباری رپورٹ میں بتایا گیا کہ جیل میں جانے سے قبل کویتی شہری نے الشویخ صنعتی علاقے میں موٹرسائیکلوں کے فاضل پرزے فروخت کرنیو الی دکان پرایک مصری کو زبردست طریقے سے زدوکوب کیا تھا۔ مصری بے ہوش ہو گیا تھا۔ کویتی پر مصری کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیاگیا تھا جس کا اس نے انکار کیا تا ہم کویتی عدالت نے کویتی کو 17برس قید کی سزا سنا دی تھی۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…