ایم کیو ایم پاکستان نے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی،4امیدواروں کے ناموں کا اعلان
کراچی(آ ئی ا ین پی) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا عارضی مرکز بہادر آباد میں اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور تنظیمی معاملات پر مشاورت کی… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان نے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی،4امیدواروں کے ناموں کا اعلان