حنیف عباسی تصویر معاملہ،تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا،5اہم افسران زد میں آگئے،احکامات جاری
راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سمیت 5 افسران کو معطل کردیا گیا۔جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت 5 افسران پرایفی ڈرین کیس میں سزا یافتہ (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں موجودگی اورمٹھائی کے ساتھ تصاویر سامنے آنے پر کیا گیا۔معاملے کا پنجاب حکومت نے نوٹس لیتے ہو ئے تحقیقات کا حکم… Continue 23reading حنیف عباسی تصویر معاملہ،تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا،5اہم افسران زد میں آگئے،احکامات جاری