جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا رکن اسمبلی بننے والا افغان شہری بڑی واردات میں ملوث نکلا عدالت سے گرفتار، کیا سنگین جرم کر رکھا تھا؟جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماء احمد علی کوہزاد کی ضمانت منسوخ کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ون اسداللہ خان نے قتل کے مقدمے میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماء احمد علی

کوہزاد کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردئیے جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے سی آئی اے تھانہ منتقل کردیا گیا ،احمد علی کوہزاد صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 26سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے شہریت  کے باعث انکی کامیابی کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…