منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے اپنے ہی بھائیوں کووراثت سے محروم کرتے ہوئے اپنے والد کے22کروڑ مالیت کے مکان پر قبضہ کرلیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے اپنے ہی بھائیوں کووراثت سے محروم کرتے ہوئے اپنے والد کے22کروڑ مالیت کے مکان پر قبضہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی اسلام آباد کی خاتون رہنمانے سیاسی اثرورسوخ اور پولیس کی غنڈہ گردی کے بل بوتے پر دونوں بھائیوں کو وراثت سے محروم کر دیا ،یتیم بھتیجے اور بھتجی انصاف کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے لگے جبکہ وفاقی پولیس نے انصاف فراہم کرنے کی بجائے الٹا یتیم بچوں اور… Continue 23reading تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے اپنے ہی بھائیوں کووراثت سے محروم کرتے ہوئے اپنے والد کے22کروڑ مالیت کے مکان پر قبضہ کرلیا

راولپنڈی، ایف آئی اے کا عام شہریوں کیخلاف شکنجہ سخت جبکہ سرکاری اہلکاروں کی خلاف تحقیقات میں نرمی ،مختلف نوعیت کی 1200کے قریب تحقیقات سرد خانے کی نذر 

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

راولپنڈی، ایف آئی اے کا عام شہریوں کیخلاف شکنجہ سخت جبکہ سرکاری اہلکاروں کی خلاف تحقیقات میں نرمی ،مختلف نوعیت کی 1200کے قریب تحقیقات سرد خانے کی نذر 

راولپنڈی(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارہ( ایف آئی اے) میں سرکاری افسران کے خلاف محکمانہ فنڈ زمیں خورد برد ،مالی بے ضابطگیوں، اختیارات سے تجاوزاوربدعنوانیوں سمیت مختلف نوعیت کی 1200کے قریب تحقیقات سرد خانے کی نذر ہو نے سے سال بھر میں صرف 454پر مقدمات کا اندراج کیا جا سکا ایف آئی اے حکام کی مبینہ… Continue 23reading راولپنڈی، ایف آئی اے کا عام شہریوں کیخلاف شکنجہ سخت جبکہ سرکاری اہلکاروں کی خلاف تحقیقات میں نرمی ،مختلف نوعیت کی 1200کے قریب تحقیقات سرد خانے کی نذر 

پی آئی اے میں پریمیم سروس کا آغاز ،ادارے کو چھ ماہ کے دوران کتنا بڑانقصان اٹھانا پڑا؟،آڈٹ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے میں پریمیم سروس کا آغاز ،ادارے کو چھ ماہ کے دوران کتنا بڑانقصان اٹھانا پڑا؟،آڈٹ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے من پسند لوگوں کو نوازنے کیلئے پی آئی اے کے مارکیٹننگ ڈیپارٹمنٹ کی مخالفت کے باوجود پی آئی اے میں پریمیم سروس کا آغاز کیا جس کی وجہ سے ادارے کو چھ ماہ کے دوران 2 ارب 89 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان… Continue 23reading پی آئی اے میں پریمیم سروس کا آغاز ،ادارے کو چھ ماہ کے دوران کتنا بڑانقصان اٹھانا پڑا؟،آڈٹ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

پانچ سال کے دوران سی پیک کے تحت 11 منصوبے مکمل کر لیئے گئے،11 منصوبوں پر کام جاری ہے ، ان 22 منصوبوں پر 18.9 ارب ڈالر خرچ ہوگئے؟چینی سفا رتخا نہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

پانچ سال کے دوران سی پیک کے تحت 11 منصوبے مکمل کر لیئے گئے،11 منصوبوں پر کام جاری ہے ، ان 22 منصوبوں پر 18.9 ارب ڈالر خرچ ہوگئے؟چینی سفا رتخا نہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (آئی این پی) چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) دونوں ممالک کے مابین جامع شراکت داری کا اہم پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے دونوں ممالک کے اتفاق رائے کے ساتھ اس کا آغاز کیا گیا اور خوش… Continue 23reading پانچ سال کے دوران سی پیک کے تحت 11 منصوبے مکمل کر لیئے گئے،11 منصوبوں پر کام جاری ہے ، ان 22 منصوبوں پر 18.9 ارب ڈالر خرچ ہوگئے؟چینی سفا رتخا نہ نے تفصیلات جاری کردیں

پاک فوج کی جا نب سے 12ہزار فٹ بلندی تک پاک افغان سرحدکی زیرو لائن پر باڑ کی تنصیب ،1400 قلعے ،پوسٹیں اور بنکرز قائم ،جدید ترین آلات نصب کردیئے گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

پاک فوج کی جا نب سے 12ہزار فٹ بلندی تک پاک افغان سرحدکی زیرو لائن پر باڑ کی تنصیب ،1400 قلعے ،پوسٹیں اور بنکرز قائم ،جدید ترین آلات نصب کردیئے گئے

راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کے جاری آپریشنر ردالفساد میں کامیابیوں موثر سرحدی انتظامات کے تحت 3 ہزار سے 12ہزار فٹ بلندی تک پاک افغان سرحدکی زیرو لائن پر باڑ کی تنصیب کا کام مکمل کرلیا گیا ‘خیبر پختونخواہ کے1403کلومیٹر کی سرحد پر مجموعی طور پر 1400 قلعے اور انکے درمیانی علاقہ میں پوسٹیں… Continue 23reading پاک فوج کی جا نب سے 12ہزار فٹ بلندی تک پاک افغان سرحدکی زیرو لائن پر باڑ کی تنصیب ،1400 قلعے ،پوسٹیں اور بنکرز قائم ،جدید ترین آلات نصب کردیئے گئے

مسلم لیگ (ن) نے کارگل پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) نے کارگل پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ نے کارگل اور 12 مئی پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، پاکستان کو تجربہ گاہ نہ بنایا جائے، موجودہ حکومت احتساب کے نام… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے کارگل پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

تحریک انصاف کے دس سے بارہ ارکان ہم سے رابطے میں ہیں ، اب ہم کیا کریں گے؟پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کے دس سے بارہ ارکان ہم سے رابطے میں ہیں ، اب ہم کیا کریں گے؟پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پرتحریک انصاف کا واویلا ہماری قیادت کو دباؤ میں لانے کا سیاسی حربہ ہے، جے آئی ٹی نیموجودہ اورسابق وزرائے اعلی سمیت پیپلزپارٹی کے کسی وزیر کے لیے سمن جاری نہیں کیے، وفاقی حکومت کے تمام ہتھکنڈوں کے باوجود پیپلزپارٹی پیچھے… Continue 23reading تحریک انصاف کے دس سے بارہ ارکان ہم سے رابطے میں ہیں ، اب ہم کیا کریں گے؟پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کردیا

پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک ہم نہیں بنارہے بلکہ کون بنارہاہے؟ گور نرسند ھ عمران ا سماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک ہم نہیں بنارہے بلکہ کون بنارہاہے؟ گور نرسند ھ عمران ا سماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل نے ہارس ٹریڈنگ کو کرپشن جیسا برا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایسی کوئی کوشش نہیں کرے گی ٗپیپلز پارٹی اپنے اْن ایم پی ایز کو سنبھالے جو فارورڈ بلاک بنانے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک ہم نہیں بنارہے بلکہ کون بنارہاہے؟ گور نرسند ھ عمران ا سماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،دھماکہ خیز اقدام

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،دھماکہ خیز اقدام

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے بڑے ٹیکس نادہندگا سے ریکوری کے لیے اسپیشل یونٹ قائم کر دیا۔ اسپیشل یونٹ 20 بڑے ٹیکس نادہندگان سے ٹیکس ریکوری کے… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والے بڑے افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،دھماکہ خیز اقدام

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 5,278