یہ پاکستانی اب گاڑی اور زمین نہیں خرید سکیں گے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ (فنانس ترمیمی بل2018)کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے کی بل پر تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں،جبکہ سینیٹ کی جانب سے ترمیمی فنانس بل پر دی گئی 27میں سے صرف ایک سفارش کو منظور کیا گیا ۔ حکومت نے… Continue 23reading یہ پاکستانی اب گاڑی اور زمین نہیں خرید سکیں گے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا