ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ایران اپنی جوہری سرگرمیوں کو بڑھا رہا ہے،مشیر امریکی قومی سلامتی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

ایران اپنی جوہری سرگرمیوں کو بڑھا رہا ہے،مشیر امریکی قومی سلامتی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اپنی جوہری سرگرمیوں میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایران عشروں سے مشرق وسطیٰ کو اپنے بیلسٹک میزائلوں اور جوہری ہتھیاروں سے ڈرا دھمکا کر انہیں نقصان پہنچانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ییا ن میں… Continue 23reading ایران اپنی جوہری سرگرمیوں کو بڑھا رہا ہے،مشیر امریکی قومی سلامتی

آبِ زمزم کے 60 نام ، کنوئیں میں پانی آتا کہاں سے ہے ؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

آبِ زمزم کے 60 نام ، کنوئیں میں پانی آتا کہاں سے ہے ؟حیرت انگیزانکشافات

مکہ مکرمہ(آئی این پی)مکہ مکرمہ میں زمزم کے کنوئیں سے پانی نکلنے کا سلسلہ ہزاروں برس سے جاری ہے۔ دینی متون کے مطابق یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا جب کہ اس کے برعکس دنیا کا ہر پانی قیامت سے قبل معدوم ہو جائے گا۔زمزم کا پانی کہاں سے آتا ہے اور اس کا… Continue 23reading آبِ زمزم کے 60 نام ، کنوئیں میں پانی آتا کہاں سے ہے ؟حیرت انگیزانکشافات

بھارتی فوجی کارٹون قرار!پاکستانی حکومت صرف یہ ایک’’ کام‘‘ کردے نئی دہلی کو سبق سکھا دینگے؟مولانا مسعود اظہرکی نئی دھمکی نے بھارت کو دن میں تارے دکھا دئیے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

بھارتی فوجی کارٹون قرار!پاکستانی حکومت صرف یہ ایک’’ کام‘‘ کردے نئی دہلی کو سبق سکھا دینگے؟مولانا مسعود اظہرکی نئی دھمکی نے بھارت کو دن میں تارے دکھا دئیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر نے بھارت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت نے ان پر سے 6 ماہ کے لئے پابندیاں ہٹائیں تو وہ نئی دہلی کو صحیح سق سکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی ایک نئی آڈیو میں مسعود اظہر کو یہ کہتے… Continue 23reading بھارتی فوجی کارٹون قرار!پاکستانی حکومت صرف یہ ایک’’ کام‘‘ کردے نئی دہلی کو سبق سکھا دینگے؟مولانا مسعود اظہرکی نئی دھمکی نے بھارت کو دن میں تارے دکھا دئیے

ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کیلیے بلا معاوضہ پرفارم کریں گی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کیلیے بلا معاوضہ پرفارم کریں گی

لندن(شوبز ڈیسک) اداکارہ ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کے لیے ہونے والی تقریب میں بلا معاوضہ پرفارم کریں گی، جس کا اعلان انھوں نے گزشتہ روز کیاہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک بین الاقوامی تنطیم ’’ گراہم لیٹن ٹرسٹ آئندہ ہفتے لندن میں فنڈریزنگ گالا منعقد کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی… Continue 23reading ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کیلیے بلا معاوضہ پرفارم کریں گی

بچوں کے اسکول کا دورہ، بچی کے سوال پر شہزادی کیٹ کی حاضر جوابی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

بچوں کے اسکول کا دورہ، بچی کے سوال پر شہزادی کیٹ کی حاضر جوابی

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن سے ایک کمسن بچی نے معصومانہ سوال کیا تو انہوں نے حاضر جوابی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے انتہائی خوبصورت جواب دے ڈالا۔عرب ٹی و ی کے مطابق ڈچس آف کیمبرج شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کے چھ مہینے بعد عوامی مصروفیت میں دوبارہ مشغول ہو گئیں… Continue 23reading بچوں کے اسکول کا دورہ، بچی کے سوال پر شہزادی کیٹ کی حاضر جوابی

مائیکرو سافٹ نے پہلی بار ہیڈفون متعارف کرادیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

مائیکرو سافٹ نے پہلی بار ہیڈفون متعارف کرادیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو سافٹ نے اپنے سرفیس سیریز کی نئی ڈیوائسز کرادی ہیں اور پہلی بار اس کمپنی نے نوائز کینسلنگ ہیڈفونز بھی صارفین کے لیے پیش کردیئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے گزشتہ شب نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سرفیس پرو 6 ٹیبلیٹ، سروفیس لیپ ٹاپ 2، سرفیس اسٹوڈیو 2 (ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر) اور… Continue 23reading مائیکرو سافٹ نے پہلی بار ہیڈفون متعارف کرادیا

شام کو روسی میزائل دفاعی نظام کی فراہمی خطرناک ،اشتعال انگیز ہے،امریکا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

شام کو روسی میزائل دفاعی نظام کی فراہمی خطرناک ،اشتعال انگیز ہے،امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی شہر بصرہ میں امریکا کے سفارتی مشنوں کو دی جانے والی دھمکیوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ کارفرما ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے محکمہ خارجہ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں… Continue 23reading شام کو روسی میزائل دفاعی نظام کی فراہمی خطرناک ،اشتعال انگیز ہے،امریکا

شلپا شیٹھی نے فلمی دنیا میں دوبارہ انٹری کا اشارہ دیدیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

شلپا شیٹھی نے فلمی دنیا میں دوبارہ انٹری کا اشارہ دیدیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلمی دنیا میں دوبارہ قدم رکھنے کا اشارہ دیدیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شیٹھی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ فلمی کیریئر میں اداکارہ کو کسی نہ کسی موڑ پر اپنے پیشے کی قربانی دینی پڑتی ہے اور میرے لئے فلم نگری سے… Continue 23reading شلپا شیٹھی نے فلمی دنیا میں دوبارہ انٹری کا اشارہ دیدیا

چینی اداکارہ 3 ماہ کی پراسرار گمشدگی کے بعد منظرعام پر آگئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

چینی اداکارہ 3 ماہ کی پراسرار گمشدگی کے بعد منظرعام پر آگئی

بیجنگ (شوبز ڈیسک)ہولی وڈ فلم سیریز ایکس مین فیوچر پاسٹ میں کام کرکے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی چینی اداکارہ فان بنگ بنگ 3 ماہ کی پراسرار گمشدگی کے بعد منظرعام پر آگئیں۔رواں سال جولائی کے آغاز میں یہ اداکارہ اچانک اس وقت غائب ہوگئی تھیں جب اس پر ٹیکس چوری کا الزام… Continue 23reading چینی اداکارہ 3 ماہ کی پراسرار گمشدگی کے بعد منظرعام پر آگئی