ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کو میں‌ نے سپراسٹار بنایا: بھارتی سنگر کا انوکھا دعویٰ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

شاہ رخ خان کو میں‌ نے سپراسٹار بنایا: بھارتی سنگر کا انوکھا دعویٰ

ممبئی (شوبز ڈیسک) گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میری آواز اورمیرے گائے ہوئے گانوں نے بنایا۔ ۔گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے شاہ رخ خان کے لیے کئی مشہور گانے گائے ہیں جن میں چلتے چلتے، میں کوئی ایسا گیت گاؤں،… Continue 23reading شاہ رخ خان کو میں‌ نے سپراسٹار بنایا: بھارتی سنگر کا انوکھا دعویٰ

اداکاری کے ساتھ سیف علی خان نے اپنا فلم پروڈکشن کھول لیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

اداکاری کے ساتھ سیف علی خان نے اپنا فلم پروڈکشن کھول لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار سیف علی خان نے اپنی اداکاری کے جوہر سے خوب نام اور پیسہ کمایا لیکن اب انہوں نے اداکاری کے ساتھ فلم پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم جمانے کی تیارکرلی۔سیف علی خان نے’بلیک کینائٹ فلمز‘ نامی پروڈکشن ہاوس بنیاد رکھ دی اور ساتھ ہی پہلی فلم کے لیے معاہدہ… Continue 23reading اداکاری کے ساتھ سیف علی خان نے اپنا فلم پروڈکشن کھول لیا

گنگا کنارے عورت کا ریپ ، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دو ملزم گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

گنگا کنارے عورت کا ریپ ، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دو ملزم گرفتار

پٹنہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں دریائے گنگا کے کنارے ایک خاتون کے مبینہ ریپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس واقعے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ان دونوں افراد نے باری باری… Continue 23reading گنگا کنارے عورت کا ریپ ، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دو ملزم گرفتار

حکومت کا غریبوں کیلئے بنائے جانیوالے لاکھوں گھر غریبوں کی زمینوں پر قبضے کر کے امیروں کے لئے ہائوسنگ اسکیمیں بنانے والوں کیساتھ مل کر بنانے کا فیصلہ ، حامد میر کا چونکا دینے والا انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کا غریبوں کیلئے بنائے جانیوالے لاکھوں گھر غریبوں کی زمینوں پر قبضے کر کے امیروں کے لئے ہائوسنگ اسکیمیں بنانے والوں کیساتھ مل کر بنانے کا فیصلہ ، حامد میر کا چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ زیادہ پرانی بات نہیں ہم گھر اور اسکول میں بھاگتے دوڑتے ہوئے نلکے کو منہ لگاکر پانی پی لیاکرتے تھے۔ پھرہم نے ترقی کرنا شروع کردی۔ ہم نلکے کےپانی سے خوفزدہ ہو گئے۔ ہمیں بتایاگیا کہ نلکے کا پانی… Continue 23reading حکومت کا غریبوں کیلئے بنائے جانیوالے لاکھوں گھر غریبوں کی زمینوں پر قبضے کر کے امیروں کے لئے ہائوسنگ اسکیمیں بنانے والوں کیساتھ مل کر بنانے کا فیصلہ ، حامد میر کا چونکا دینے والا انکشاف

ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف اور پرکشش اداکارہ دیشا پٹانی نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں گزشتہ چند سالوں سے اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کے درمیان بڑھتی قربتیں اکثر خبروں کی زینت بنتی نظر آتی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائیگر شروف اور دیشا… Continue 23reading ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے : روسی صدر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے : روسی صدر

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکال باہر کرنا چاہتے ہیں۔ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں توانائی کانفرنس سے خطاب میں صدر پوتین نے کہا کہ شام میں موجود… Continue 23reading شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے : روسی صدر

پہلے اڈیالہ پھر اٹک جیل اب حنیف عباسی کوراتوں رات کہاں منتقل کردیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

پہلے اڈیالہ پھر اٹک جیل اب حنیف عباسی کوراتوں رات کہاں منتقل کردیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما مسلم لیگ( ن)حنیف عباسی کو اٹک سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا، انہیں دل کی تکلیف کے پیشِ نظر لاہور منتقل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد بیگ نے بتایا کہ حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل میں قید کے دوران دل… Continue 23reading پہلے اڈیالہ پھر اٹک جیل اب حنیف عباسی کوراتوں رات کہاں منتقل کردیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

بھنوئوں کی درمیانی جگہ کو دبانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی اسے اپنی عادت بنا لیں گے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

بھنوئوں کی درمیانی جگہ کو دبانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی اسے اپنی عادت بنا لیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی جسم کے پرسکون رکھنے کے لئے کئی طرح کے مساج یا مالش کی تیکنیک موجود ہیں جن میں سے بیشتر نہ صرف صحت کے لئے اچھی ہے بلکہ وہ سکون بھی پہنچاتی ہیں۔مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان تیکنیکس کو آزمانے کے لیے بہت زیادہ وقت، پیسے اور ماہرین کی ضرورت… Continue 23reading بھنوئوں کی درمیانی جگہ کو دبانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جان کر آپ بھی اسے اپنی عادت بنا لیں گے

جونی ڈیپ نے سابق اہلیہ امبر ہیرڈ کے الزامات سے متعلق خاموشی توڑدی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

جونی ڈیپ نے سابق اہلیہ امبر ہیرڈ کے الزامات سے متعلق خاموشی توڑدی

نیویارک(شوبز ڈیسک)ہولی وڈ سپر سٹار جونی ڈیپ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمبر ہیرڈ کی جانب سے لگائے گھریلو تشدد کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے انہیں مسترد کردیا۔برطانوی میگزین جی کیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جونی ڈیپ نے کہا کہ میں سچائی چاہتا ہوں ،اور دنیا میں میرا صرف ایک ہی جنون ہے… Continue 23reading جونی ڈیپ نے سابق اہلیہ امبر ہیرڈ کے الزامات سے متعلق خاموشی توڑدی