’’کتے کے ہیلی کاپٹر میں سفر کے بعد ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا،اگر میں غلط ہوں تومیری بات کو چیلنج کیاجائے،سلیم صافی نے ’’کھلاڑیوں‘‘ کو چیلنج کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے پالتو کتے کیلئے سرکاری گاڑی مختص کردی گئی،ہیلی کاپٹر اب کس مقصد کیلئے استعمال ہوتاہے؟ انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم ہاؤس کی بھینسوں اور وزیراعظم ہاؤس کے باتھ رومز کی ویڈیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading ’’کتے کے ہیلی کاپٹر میں سفر کے بعد ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا،اگر میں غلط ہوں تومیری بات کو چیلنج کیاجائے،سلیم صافی نے ’’کھلاڑیوں‘‘ کو چیلنج کردیا