جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی۔ نئی حکمت عملی کے تحت دہشت گردوں کا پیچھا ان کے ذرائع تک کیا جائے گا۔ انسداد ہشت گردی کیلئے شراکت دار ممالک سے تعاون بھی بڑھایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مشیر امریکی قومی سلامتی جان بولٹن نے… Continue 23reading ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی

حیرت انگیز نیا کمپیوٹر فونٹ جو یادداشت بہتر بنائے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

حیرت انگیز نیا کمپیوٹر فونٹ جو یادداشت بہتر بنائے

آسٹریلیا (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے ایک نیا کمپیوٹر فونٹ تیار کیا ہے، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ لوگوں کے ذہن میں وہ معلومات برقرار رکھنے میں مدد دے گا جو وہ پڑھیں گے۔ اس فونٹ کو Sans Forgetica کا نام دیا گیا ہے، جس کی تشکیل کے لیے ٹائپو گرافی اور… Continue 23reading حیرت انگیز نیا کمپیوٹر فونٹ جو یادداشت بہتر بنائے

گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ کردیا جس پر عوام نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گیس کے نرخوں میں گزشتہ 4 سال کے دوران کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا تھا لیکن وزیر خزانہ اسد عمر… Continue 23reading گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

اب گیس ملے گی سال کے پورے 12مہینے اور وہ بھی سستی، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے کیلئے دوست ملک مدد کو آن پہنچا،یہ چین نہیں بلکہ کون ہے؟

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

اب گیس ملے گی سال کے پورے 12مہینے اور وہ بھی سستی، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے کیلئے دوست ملک مدد کو آن پہنچا،یہ چین نہیں بلکہ کون ہے؟

اسلام آباد(مانییٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 11سے 12؍ دن تک کیلئے گیس ذخیرہ کرنے کیلئے مختلف حصوں میں زیرزمین گیس اسٹور تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی پر کام شروع کردیا ہے ، گیس ذخیرہ کرنےکیلئے روس پاکستان کی مدد کرے گا۔روزنامہ جنگ  کےمطابق اس وقت پاکستان میں ذرہ برابر گیس ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہیں۔ پاکستان… Continue 23reading اب گیس ملے گی سال کے پورے 12مہینے اور وہ بھی سستی، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے کیلئے دوست ملک مدد کو آن پہنچا،یہ چین نہیں بلکہ کون ہے؟

10 وجوہات جو مسکراہٹ کواہم بناتی ہیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

10 وجوہات جو مسکراہٹ کواہم بناتی ہیں

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو یاد ہے کہ آخری بار کب مسکراہٹ آپ کے چہرے پر جگمگائی تھی؟ ایسا مشکل سوال تو نہیں مگر پاکستان جیسے ممالک میں، جہاں ہر روز نت نئے بحران سامنے آتے رہتے ہیں خوشی کے لمحات بہت کم ہی رہ گئے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ… Continue 23reading 10 وجوہات جو مسکراہٹ کواہم بناتی ہیں

آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معیشت کے بارے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت سخت ترین اقتصادی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے جس میں شرح نمو میں کمی، شدید مالی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی شامل ہے۔  رپورٹ کے مطابق پاکستان آئے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

آئی فون ایکس ایس ‘چارج گیٹ’ مسئلے کا حل متعارف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

آئی فون ایکس ایس ‘چارج گیٹ’ مسئلے کا حل متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل نے اپنے مہنگے ترین آئی فون ایکس ایس (10 ایس) اور ایکس ایس میکس (10 ایس میکس) کے چارجنگ مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا ہے تاکہ صارفین کو اس مشکل سے بچایا جاسکے۔  آئی فون ایکس ایس یا آئی فون 10 ایس، اصل نام کیا ہے؟ گزشتہ… Continue 23reading آئی فون ایکس ایس ‘چارج گیٹ’ مسئلے کا حل متعارف

دنیا کا پہلا 5 کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

دنیا کا پہلا 5 کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا پہلا ایسا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے جس میں مجموعی طور پر 5 کیمرے دیئے گئے ہیں۔ نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران ایل جی نے اپنا نیا فلیگ شپ فون وی 40 متعارف کرایا جو کہ پہلا فون ہے جس میں آگے اور پیچھے مجموعی طور پر 5 کیمرے… Continue 23reading دنیا کا پہلا 5 کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا

ٹی وی کیمروں سے بچ کر پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے؟بڑاانکشاف کردیا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

ٹی وی کیمروں سے بچ کر پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے؟بڑاانکشاف کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت ’’خاموش سفارتکاری سے ‘‘دونوں اطراف تعلقات کی دوبارہ بحالی میں مصروف ہیں،روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر برائے پاکستان اجے بساریہ نے جمعرات کی شام کو ایک سفارتی ریسپشن میں  بتایا کہ دونوں ملکوں کیلئے ہماری یہ مصروفیت ٹی وی کیمروں سے دور رہے گی۔انہوں نے بحالی کی امید… Continue 23reading ٹی وی کیمروں سے بچ کر پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے؟بڑاانکشاف کردیا گیا