اب ہونگے عوام کے مسئلے تیزی سے حل!عمران خان نے ایسا کام شروع کرنیکا فیصلہ کرلیا کہ پورے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم عمران خان نے اپنے دفترمیں شکایات سیل بنانے کافیصلہ کیا ہے جہاں وزیراعظم اورارکان قومی اسمبلی براہ راست شکایات سنیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے اپنے دفتر میں شکایات سیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم شکایات سیل 40 ٹیلی فون لائنزپر مشتمل ہوگا،شکایات سیل دفتری اوقات میں… Continue 23reading اب ہونگے عوام کے مسئلے تیزی سے حل!عمران خان نے ایسا کام شروع کرنیکا فیصلہ کرلیا کہ پورے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی