فلم انڈسٹری سے مایوسی اور ناامیدی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے’ بشریٰ انصاری
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے مایوسی اور ناامیدی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے نئی فلمیں کا میابی حاصل کررہی ہیں اس سے یہ حقیقت واضح ہوتی جا رہی ہے کہ فلم انڈسٹری میں دوبارہ رونقیں بحال ہونے والی ہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری زندگی… Continue 23reading فلم انڈسٹری سے مایوسی اور ناامیدی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے’ بشریٰ انصاری