عمران خان کی بہنوں کی جائیداد۔۔۔ مریم اورنگزیب نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ وزیراعظم عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان دائیں بائیں دیکھیں وہ کرپشن کی زندہ علامتوں کے محافظ بن چکے ہیں،عمران خان کی کابینہ دوستوں اور حواریوں پر مشتمل ہے، ان کی کابینہ تاریخ کی کرپٹ ترین کابینہ… Continue 23reading عمران خان کی بہنوں کی جائیداد۔۔۔ مریم اورنگزیب نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ وزیراعظم عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے