اہم سیاسی جماعت نے عمران خان سے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کا اعلان کرنے پر خودکشی کرنے کی تاریخ مانگ لی
لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کا اعلان کرنے پر خودکشی کرنے کی تاریخ مانگ لی ہے، وزیراعظم عمران خان خودکشی کرنے کی تاریخ دیں۔ لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت نے عمران خان سے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کا اعلان کرنے پر خودکشی کرنے کی تاریخ مانگ لی