جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

باریش شخص کی مسجد کے حجرے میں معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکتیں ،ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کو گرفتارکرلیاگیا،شرمناک انکشافات

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے شخص انوارالحق کی معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اسے گرفتارکرلیاگیا ہے،ملزم انوارالحق کاتعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بتایاجارہاہے جس کی کچھ دن پہلے ویڈیوز سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی تھیں ، ویڈیوز میں صاف دیکھاجاسکتاہے کہ ایک باریش شخص مسجد کے حجرے میں معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کررہاہے ، ملزم کے بارے میں بتایاجارہاہے کہ وہ بچیوں کو

ورغلاکراپنے حجرے میں لے جاتاتھا جہاں وہ بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے ان کی ویڈیوزبھی بنالیتاتھا جبکہ بچیوں کو خاموش رکھنے کے لئے لالچ اور دھمکیوں کا استعمال بھی کرتاتھا ، ملزم کو وزارت انسانی حقوق کی جانب سے ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد نوٹس لئے جانے کے بعد گرفتار کیاگیا ہے ، معلوم ہوا ہے کہ ملزم کا موبائل گم ہوگیا تھا جس کے بعد اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔وزارت انسانی حقوق نے گرفتارہونے والے ملز م انوارالحق کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…