پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس میں ’’تبدیلی‘‘ لانے کا منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام،مشیر پنجاب پولیس ریفارمز کے عہدے سے ناصر درانی مستعفی ، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پنجاب پولیس میں ’’تبدیلی‘‘ لانے کا منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام،مشیر پنجاب پولیس ریفارمز کے عہدے سے ناصر درانی مستعفی ، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی، ناصر درانی مشیر پنجاب پولیس ریفارمز کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسپکٹر جنر پولیس پنجاب محمد طاہر کی تبدیلی کے معاملے پر مشیر پنجاب پولیس ریفارمز کے عہدے سے ناصردرانی بھی مستعفی ہوگئے ۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے محمد طاہرکو

آئی جی پنجاب کے عہدے سے ہٹا کر امجد جاوید سلیمی کو صوبے کا نیا آئی جی پولیس تعینات کر دیا ہے۔ محمد طاہر کو آئی جی پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ حکومت کی جانب سے محمد طاہر کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث تمام افسران اور اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم بتائی جارہی ہے وفاقی حکومت کی حکم عدولی کی وجہ سے محمد طاہر کو تبدیل کیا گیا اور ان کی جگہ امجد جاوید سلیمی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…