پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے صاحبزادے اور بھتیجے کے خلاف کاروائی ،سکاٹ لینڈ یارڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا،جنید اور ذکریا لڑائی کا حصہ کیوں بنے ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لندن (آئی این پی )اسکاٹ لینڈ یارڈ نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور حسین نواز کے صاحبزادے ذکریا شریف کے خلاف کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منگل کو اسکاٹ لینڈ یارڈ نے مریم نواز اور حسین نواز کے بیٹوں کے خلاف کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے موقف دیا ہے کہ جنید اور زکریا خود کو بچاتے ہوئے لڑائی کا حصہ بنے۔ واضح رہے کہ جنید صفدر اور زکریا شریف کا 12جولائی کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے جھگڑا ہوا تھا۔ جھگڑے کے بعد جنید اورذکریا کو وقتی طور پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…