سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان نے ن لیگ کو ووٹ د یئے ، فواد چوہدری کااعتراف ، حیرت انگیز انکشافات، بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں چوہدری غلام سرور کے گورنر پنجاب بننے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان نے ن لیگ کو ووٹ د یئے ، فواد چوہدری کااعتراف ، حیرت انگیز انکشافات، بڑا اعلان کردیا