جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

عوام کو ریلیف دینا دینا چاہتے ہیں ،یہ واحد حکومت ہوگی جو ملکی معیشت کو دلدل سے نکالے گی ،وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ہر معاملے پر اعتماد میں لینے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عوام کو ہر معاملے پر اعتماد میں لیا جائے، پارٹی رہنما حکومتی موقف درست انداز میں عوام کے سامنے پیش کریں، حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے، حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے ،یہ واحد حکومت ہوگی جو ملکی معیشت کو دلدل سے نکالے گی ، عوام کو ہر معاملے پر اعتماد میں لیا جائے ۔منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہواجس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیرتعلیم شفقت محمود ،

وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری، سینٹ کے قائد ایوان شبلی فراز، عثمان ڈار سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو حکومتی موقف کے دفاع کی ہدایت کی اور کہا کہ حکومتی موقف درست انداز میں عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کی وجوہات بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے ۔یہ واحد حکومت ہوگی جو ملکی معیشت کو دلدل سے نکالے گی۔ عوام کو ہر معاملے پر اعتماد میں لیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…