ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان اورامریکہ میں مستقبل میں تعاون پر اتفاق ،افغانستان میں قیام امن کیلئے امریکی کاوشوں کا خیر مقدم ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )امریکی نمائندہ خصوصی اور وزیر خارجہ شاہ محمود کے درمیان مستقبل میں تعاون پر اتفاق ہو گیا ، وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے امریکی کاوشوں کا خیر مقدم کرتا ہے،افغان تنازعہ کے سیاسی حل کے لیے بھی بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔ منگل کو امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی دفتر خارجہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور

وزیر خارجہ کو اپنے دورہ کابل سے آگاہ کیا۔امریکی نمائندہ خصوصی اور وزیر خارجہ شاہ محمود کے درمیان مستقبل میں تعاون پر اتفاق کیا گیا جب کہ اس موقع پر وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے امریکی کاوشوں کا خیر مقدم کرتا ہے اور افغان تنازعہ کے سیاسی حل کے لیے بھی بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔اس سے قبل امریکی نمائندہ خصوصی نے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے بھی ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…