منی لانڈرنگ: ایم کیو ایم قائدین کیخلاف بڑی پیشرفت،ایف آئی اے نے اہم معلومات حاصل کرلیں
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ایم کیو ایم کے قائدین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم معلومات حاصل کرلی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خدمت خلق فانڈیشن کے اکاؤنٹس استعمال کر کے رقوم لندن بھجوائی گئیں۔ ایک بار تین لاکھ امریکی ڈالرز اور دوسری بار تین لاکھ برطانوی پانڈز بانی ایم… Continue 23reading منی لانڈرنگ: ایم کیو ایم قائدین کیخلاف بڑی پیشرفت،ایف آئی اے نے اہم معلومات حاصل کرلیں