ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں پیسہ رکھنا کم کر دیا۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی بھارتیوں سے آگے، حیران کن انکشاف

datetime 29  جون‬‮  2018

پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں پیسہ رکھنا کم کر دیا۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی بھارتیوں سے آگے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں پیسا رکھنا کم کر دیا21فیصد کمی کے باوجود پاکستانیوں نے بھارتیوں سے زیادہ سوئس بینکوں میں رقم رکھوائی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے رکھی گئی رقم میں 21فیصد کمی ہوئی ہے۔ تاہم سوئس بینکوں میں پیسہ رکھنے میں پاکستانی بھارتیوں سے… Continue 23reading پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں پیسہ رکھنا کم کر دیا۔۔۔۔۔ لیکن پھر بھی بھارتیوں سے آگے، حیران کن انکشاف

مالکان کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ جان بچا کرعمران خان کے گھر پہنچ گئی،بچی کو محفوظ ہاتھوں میں پہنچا دیا گیا

datetime 29  جون‬‮  2018

مالکان کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ جان بچا کرعمران خان کے گھر پہنچ گئی،بچی کو محفوظ ہاتھوں میں پہنچا دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مالکان کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ جان بچا کر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر پہنچ گئی‘بچی کو چائلڈ پروٹکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نارووال کی رہائشی چھ سالہ گڑیا کو اس کے والدین نے لاہور میں ملازمت پر رکھوا کر اسکی تنخواہ… Continue 23reading مالکان کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ جان بچا کرعمران خان کے گھر پہنچ گئی،بچی کو محفوظ ہاتھوں میں پہنچا دیا گیا

چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان نے ورلڈ نمبر 2 ٹیم کو آؤٹ کلاس کرکے فتح اپنی جھولی میں ڈال لی

datetime 29  جون‬‮  2018

چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان نے ورلڈ نمبر 2 ٹیم کو آؤٹ کلاس کرکے فتح اپنی جھولی میں ڈال لی

بریڈا(نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ورلڈ نمبر دو ارجنٹینا کو چار کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔نیدرلینڈز کے شہر بریڈا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول عرفان جونیئر نے 10ویں منٹ میں اسکور کیا۔ارجنٹینا نے پاکستان کی سبقت 29ویں منٹ میں ختم کردی… Continue 23reading چیمپیئنز ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان نے ورلڈ نمبر 2 ٹیم کو آؤٹ کلاس کرکے فتح اپنی جھولی میں ڈال لی

ٹکٹوں سے محروم ناراض رہنماؤں اور کارکنوں کا عمران خان کی رہائشگاہ اور گلبرگ آفس کے باہر احتجاج،عمران خان کی گاڑی کو روک لیا، رہائشی گھرو ں میں محصور ہو کر رہ گئے

datetime 29  جون‬‮  2018

ٹکٹوں سے محروم ناراض رہنماؤں اور کارکنوں کا عمران خان کی رہائشگاہ اور گلبرگ آفس کے باہر احتجاج،عمران خان کی گاڑی کو روک لیا، رہائشی گھرو ں میں محصور ہو کر رہ گئے

لاہور/ملتان(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماؤں اور انکے حامیوں کی جانب سے انتخابات کیلئے ٹکٹیں نہ ملنے کیخلاف احتجاج کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ، لاہور،شاہدرہ، منڈی بہا ؤالدین، ننکانہ صاحب اور دیگر علاقوں کے ٹکٹوں سے محروم ناراض رہنماؤں اورکارکنوں نے لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک اور گلبرگ آفس کے… Continue 23reading ٹکٹوں سے محروم ناراض رہنماؤں اور کارکنوں کا عمران خان کی رہائشگاہ اور گلبرگ آفس کے باہر احتجاج،عمران خان کی گاڑی کو روک لیا، رہائشی گھرو ں میں محصور ہو کر رہ گئے

اللہ کرے

datetime 29  جون‬‮  2018

اللہ کرے

میری میاں نواز شریف کے ساتھ آخری تفصیلی ملاقات مارچ 2007ءمیں ہوئی‘ پاکستان میں جنرل پرویز مشرف کا لال مسجد اور سپریم کورٹ سے پھڈا شروع ہو چکا تھا‘ میاں نواز شریف لندن کی آکسفورڈ سٹریٹ کے پہلو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے دفتر میں بیٹھتے تھے‘ سینیٹر پرویز رشید بھی اس وقت جلاوطنی… Continue 23reading اللہ کرے

روٹھے ہو تم ، تم کو کیسے مناؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے لاہور کے ناراض رہنماؤں کو منالیا

datetime 28  جون‬‮  2018

روٹھے ہو تم ، تم کو کیسے مناؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے لاہور کے ناراض رہنماؤں کو منالیا

لاہور(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ناراض لاہور کی تنظیم کے رہنماؤں ولید اقبال کی قیادت میں شیخ امتیاز محمود، نعیم الحق، طاہر رشید، طارق حمید، ملک عثمان حمزہ اور میاں اویس انجم سے ملاقات کی اور گلے شکوے سنے۔ عمران خان نے رہنماؤں… Continue 23reading روٹھے ہو تم ، تم کو کیسے مناؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے لاہور کے ناراض رہنماؤں کو منالیا

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ہونا نوازشریف کا تحفہ ہے ،ریحام خان کی کتاب شریف برادران نے پیسے دے کر لکھوائی، عمران خان کے انٹرویو میں انکشافات

datetime 28  جون‬‮  2018

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ہونا نوازشریف کا تحفہ ہے ،ریحام خان کی کتاب شریف برادران نے پیسے دے کر لکھوائی، عمران خان کے انٹرویو میں انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے کہا ہے کہ گرے لسٹ میں پاکستان کے نام کی شمولیت نوازشریف کی جانب سے تحفہ ہے ، نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق ملک میں مسح گروپوں کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا ، خواجہ آصف بیرون ملک سے 16لاکھ تنخواہ لے… Continue 23reading پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ہونا نوازشریف کا تحفہ ہے ،ریحام خان کی کتاب شریف برادران نے پیسے دے کر لکھوائی، عمران خان کے انٹرویو میں انکشافات

امریکہ کا یو ٹرن، بھارت سے وجہ بتائے بغیر اچانک مذاکرات ملتوی کردئیے

datetime 28  جون‬‮  2018

امریکہ کا یو ٹرن، بھارت سے وجہ بتائے بغیر اچانک مذاکرات ملتوی کردئیے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے بھارت سے اعلیٰ سطح کے مذاکرات وجہ بتائے بغیر اچانک ملتوی کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات آئندہ ہفتے واشنگٹن میں طے تھے۔امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے بھارتی ہم منصب سشما سوراج کو فون کرکے اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔مائیک پومپیو کا کہنا تھا… Continue 23reading امریکہ کا یو ٹرن، بھارت سے وجہ بتائے بغیر اچانک مذاکرات ملتوی کردئیے

37 بریگیڈیئر ز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی، آرمی چیف کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں مزید اہم فیصلے

datetime 28  جون‬‮  2018

37 بریگیڈیئر ز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی، آرمی چیف کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں مزید اہم فیصلے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل۔قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں ہونے والے آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 37 بریگیڈیئر ز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی ہے ترقی پانے والے میجر جنرلز مین سے نو کا تعلق ارمی میڈیکل کور سے ہے جس… Continue 23reading 37 بریگیڈیئر ز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی، آرمی چیف کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کے اجلاس میں مزید اہم فیصلے

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 378