منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

سکیورٹی فورسز کے اہلکاردہشتگردوں کا نشانہ بن گئے، متعدد شہید

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

سکیورٹی فورسز کے اہلکاردہشتگردوں کا نشانہ بن گئے، متعدد شہید

شمالی وزیرستان(آئی این پی ) شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں نامعلوم دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کے اہلکاردہشتگردوں کا نشانہ بن گئے، متعدد شہید

بھارت :نایاب سفید شیروں نے رکھوالاہلاک کر ڈالا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

بھارت :نایاب سفید شیروں نے رکھوالاہلاک کر ڈالا

نئی دہلی ( آن لائن )انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں دو نایاب سفید شیروں نے ایک رکھوالے پر حملہ کر کے اسے ہلاک کر ڈالا ہے۔بنگلورو کے قریب و اقع بینرگھاٹا بایولاجیکل پارک میں 40 سالہ رکھوالے کو ان نوجوان شیروں نے اس وقت پکڑ لیا جب وہ انھیں ان کے ٹھکانوں کے اندر… Continue 23reading بھارت :نایاب سفید شیروں نے رکھوالاہلاک کر ڈالا

20 کروڑ عوام کے نمائندوں کو گھر بھیجنے والوں کا احتساب بھی ہونا چاہیے، مریم نواز

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

20 کروڑ عوام کے نمائندوں کو گھر بھیجنے والوں کا احتساب بھی ہونا چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ خود کو احتساب کے لئے پیش کرنے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور قانون توڑنے والے بھگوڑوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی ۔ نااہلی کے باوجود ہم پر مقدمات چلائے جا رہے ہیں یہ احتساب… Continue 23reading 20 کروڑ عوام کے نمائندوں کو گھر بھیجنے والوں کا احتساب بھی ہونا چاہیے، مریم نواز

کوئٹہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 5 ا فراد جاں بحق،ایک زخمی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

کوئٹہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 5 ا فراد جاں بحق،ایک زخمی

کوئٹہ(آن لائن)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاسی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ شہر کے مصروف علاقے کاسی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے وین کو نشانہ بنایا۔ وین میں… Continue 23reading کوئٹہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 5 ا فراد جاں بحق،ایک زخمی

عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی۔ فرد جرم عائد کرنے کیلئے13 اکتوبر کی تاریخ مقرر۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں لندن فلیٹس کے حوالے سے مقدمے کی سماعت  ہوئی جس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی،اس موقع پر نوازشریف کے وکیل… Continue 23reading عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

’’پاکستانیوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر ‘‘ ایٹمی مواد سے بھرے بادل ایشیا کے ان ممالک کو لپیٹ میں لے لیں گےکیونکہ۔۔خطرناک ترین وارننگ جاری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

’’پاکستانیوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر ‘‘ ایٹمی مواد سے بھرے بادل ایشیا کے ان ممالک کو لپیٹ میں لے لیں گےکیونکہ۔۔خطرناک ترین وارننگ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کا بحرالکاہل میں نئے ایٹمی تجربہ کا اعلان، ماہرین کی اب تک کی سب سے خطرناک وارننگ، پاکستان بھی خطرات کی لپیٹ میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے ایک نیا ایٹمی تجربہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور اس بار وہ بحرالکاہل میں دھماکہ کرے گا۔ شمالی کوریا… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر ‘‘ ایٹمی مواد سے بھرے بادل ایشیا کے ان ممالک کو لپیٹ میں لے لیں گےکیونکہ۔۔خطرناک ترین وارننگ جاری

مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کو کس شرط پر پاکستان واپس لیکر آئیں۔۔اندر ونی کہانی سامنے آگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کو کس شرط پر پاکستان واپس لیکر آئیں۔۔اندر ونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نوازآپ صبح اپنے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں جہاں کیپٹن ریٹارئرڈ صفدر کو گرفتار کرلیا گیا جہاں 50 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن سے روانگی سے پہلے مریم نواز نے  تین ائیر لائنز سے ٹکٹیں بک کرائیں،تینوں… Continue 23reading مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کو کس شرط پر پاکستان واپس لیکر آئیں۔۔اندر ونی کہانی سامنے آگئی

رہائی کے بعد کیپٹن(ر) صفدر کس کے گھر جا پہنچے ۔۔۔دیکھ کر سب حیران

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

رہائی کے بعد کیپٹن(ر) صفدر کس کے گھر جا پہنچے ۔۔۔دیکھ کر سب حیران

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رہائی کے بعد یپٹن (ر) صفدر ،مریم نواز کے ہمراہ اپنے سمدھی چوہدری منیر کے گھر پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق مریم نواز اوران کے شوہر کیپٹن (ر) صفدرعدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ایک ہی گاڑی میں بیٹھ کر واپس روانہ ہوئے جبکہ گاڑی کی ڈرائیونگ کیپٹن (ر) صفدر نے… Continue 23reading رہائی کے بعد کیپٹن(ر) صفدر کس کے گھر جا پہنچے ۔۔۔دیکھ کر سب حیران

چار فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

چار فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چار فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی چار فٹ کا عبدالحمید پھولوں کا کاروبار کرتا ہے جس کی عمر 35سال ہے مگر چھوٹے قد کے باعث ابھی تک رشتہ ازدواج میں منسلک نہ ہو سکاتھا ۔ اب پھولوں کے بیوپاری عبدالحمید کی زندگی… Continue 23reading چار فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا

1 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 4,638