نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی گاڑی کے ٹیکس چوری میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا گاڑی کے ٹیکس چوری میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کیلئے QT-149رنگ بلیک لینڈ کروزر میں پہنچی۔معتبرذرائع کے مطابق مریم نواز کی گاڑی نمبرQT-149 ایک نجی تعمیراتی کمپنی… Continue 23reading نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی گاڑی کے ٹیکس چوری میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف