منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

دودھڑے آمنے سامنے آنے پر تنظیم ہی ختم،اختلافات میں شدت،عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کیخلاف کارروائی شروع کردی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

دودھڑے آمنے سامنے آنے پر تنظیم ہی ختم،اختلافات میں شدت،عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کیخلاف کارروائی شروع کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی میں اختلافات ختم کرانے کے لئے سینئر رہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیا ،اختلافات ختم کرانے کے ساتھ ساتھ آئندہ انتخابی ٹکٹوں پر بھی اتفاق رائے کاعمل شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں اور دیگر مسائل پر پیدا ہونے والے اختلافات کے باعث بعض… Continue 23reading دودھڑے آمنے سامنے آنے پر تنظیم ہی ختم،اختلافات میں شدت،عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کیخلاف کارروائی شروع کردی

پاکستان میں اقتصادی بحران، بیرونی قرضوں اور مالیاتی خساروں میں خطرناک اضافہ، دی ساؤتھ ایشیا اکنامکس فوکس فال نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان میں اقتصادی بحران، بیرونی قرضوں اور مالیاتی خساروں میں خطرناک اضافہ، دی ساؤتھ ایشیا اکنامکس فوکس فال نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2017 کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں اور مالیاتی خساروں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس سے قبل جاری کی گئی ’’دی ساؤتھ ایشیا اکنامکس فوکس فال‘‘ 2017 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کمزور میکرو… Continue 23reading پاکستان میں اقتصادی بحران، بیرونی قرضوں اور مالیاتی خساروں میں خطرناک اضافہ، دی ساؤتھ ایشیا اکنامکس فوکس فال نے تفصیلات جاری کر دیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ وقت گزر گیا ہے جب پاکستان اپنی فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا پر انحصار کرتا تھا ٗہمار ے خلاف کوئی بھی پابندی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کمزورکرتی ہے ٗ دنیا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کوششوں کااعتراف کرے ٗعام انتخابات… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،نااہلی سے بچنے کیلئے حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،نااہلی سے بچنے کیلئے حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا

اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) میں اپنے خلاف دائر ریفرنس کا جواب دینے کیلئے کچھ وقت طلب کرلیا۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،نااہلی سے بچنے کیلئے حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا

کسی کو اپنے اقدامات کی غلط تشریح کی اجازت نہیں دینگے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

کسی کو اپنے اقدامات کی غلط تشریح کی اجازت نہیں دینگے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیز اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی) اگر دشمن نے کبھی مہم جوئی کی کوشش کی تو اسے ناقابل تلافی قیمت ادا کرنی پڑے گی،چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور وہ ہر طرف امن کے فروغ کا خواہاں ہے کیونکہ یہ ہمارے… Continue 23reading کسی کو اپنے اقدامات کی غلط تشریح کی اجازت نہیں دینگے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیز اعلان کردیا

وفاقی وزیر قانون زاہدحامد تحقیقاتی کمیٹی میں پیش،ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کی حیرت انگیزوجہ بتادی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

وفاقی وزیر قانون زاہدحامد تحقیقاتی کمیٹی میں پیش،ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کی حیرت انگیزوجہ بتادی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم جان بوجھ کر نہیں کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی 3 رکنی کمیٹی… Continue 23reading وفاقی وزیر قانون زاہدحامد تحقیقاتی کمیٹی میں پیش،ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کی حیرت انگیزوجہ بتادی

نوازشریف نے چوہدری نثار کے کہنے پر شہباز شریف کی بے عزتی کیوں کی، دونوں بھائیوں میں تعلقات کہاں تک پہنچ چکے ہیں، شہباز شریف سب کچھ سامنے لے آئے، بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف نے چوہدری نثار کے کہنے پر شہباز شریف کی بے عزتی کیوں کی، دونوں بھائیوں میں تعلقات کہاں تک پہنچ چکے ہیں، شہباز شریف سب کچھ سامنے لے آئے، بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف بھائی ہیں اور ان سے عزت و احترام کا رشتہ ہے، چوہدری نثار کے کہنے پر میاں صاحب نے میری دو مرتبہ بے عزتی بھی کی ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کےپروگرام محاذ میںشہباز شریف نے اینکر کے چبھتے ہوئے سوالات کا جواب میں دلچسپ واقعہ سنا دیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading نوازشریف نے چوہدری نثار کے کہنے پر شہباز شریف کی بے عزتی کیوں کی، دونوں بھائیوں میں تعلقات کہاں تک پہنچ چکے ہیں، شہباز شریف سب کچھ سامنے لے آئے، بڑا سرپرائز دیدیا

18شادیاں کرنیوالی’’حسینہ‘‘گھر سے گرفتار،آخراتنی شادیاں کیوں کیں ،دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

18شادیاں کرنیوالی’’حسینہ‘‘گھر سے گرفتار،آخراتنی شادیاں کیوں کیں ،دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

چناب نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)18دلہوں کے ساتھ نکاح کرنے والی ملزمہ صائمہ  اپنے گھر پہنچنے پر گرفتار کر لی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 18نکاح کر کے دلہوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ملزمہ اس سے پہلے بھی چنیوٹ کی عدالت سے جعلی نکاح اور فراڈ کے سلسلے میں ہوا کھا چکی ہے لیکن… Continue 23reading 18شادیاں کرنیوالی’’حسینہ‘‘گھر سے گرفتار،آخراتنی شادیاں کیوں کیں ،دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ بدل ڈالی، ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو اس سے پہلے دنیا کاکوئی اورکھلاڑی حاصل نہیں کر سکا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ بدل ڈالی، ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو اس سے پہلے دنیا کاکوئی اورکھلاڑی حاصل نہیں کر سکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ بدل ڈالی، منفرد اعزاز کے مالک بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز آل رائونڈر حارث سہیل نے اپنے پہلے ہی اوور میں 3سری لنکن بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ ٹیسٹ کرکٹ کی… Continue 23reading حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ بدل ڈالی، ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو اس سے پہلے دنیا کاکوئی اورکھلاڑی حاصل نہیں کر سکا

1 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 4,638