بھارت میں آتشبازی کے سامان کی خرید و فروخت پر پابندی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے ہندووں کے مذہبی تہوار دیوالی سے قبل دارالحکومت نئی دہلی میں آتش بازی کے سامان اور پٹاخوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت پر… Continue 23reading بھارت میں آتشبازی کے سامان کی خرید و فروخت پر پابندی