آئی ایس آئی اور ایم آئی کیپٹن (ر) صفدر کے حواس پر چھا گئی، عدالت میں حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر پولیس افسر کو خفیہ ادارے کا اہلکار سمجھ بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) کے حواس پر آئی ایس آئی اور ایم آئی اتنا چھائی ہے کہ نیب عدالت میں پیشی کے… Continue 23reading آئی ایس آئی اور ایم آئی کیپٹن (ر) صفدر کے حواس پر چھا گئی، عدالت میں حیرت انگیز صورتحال