یورپ میں ہرسال پانچ لاکھ افراد کس وجہ سے موت کا شکار ہورہے ہیں؟چونکا دینے والا انکشاف
برسلز(این این آئی)یورپ میں ہر سال فضائی آلودگی سے قبل از وقت جان کی بازی ہارجانے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپین ماحولیاتی حکام نے ایک بیان میں کہاکہ براعظم یورپ پر فضا کا معیار آہستہ آہستہ بہتر ہوتا جارہا ہے تاہم اس کے باوجود فضائی آلودگی سے ہر… Continue 23reading یورپ میں ہرسال پانچ لاکھ افراد کس وجہ سے موت کا شکار ہورہے ہیں؟چونکا دینے والا انکشاف