ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈان لیکس پارٹ ٹو، حکومت نے فوج کیخلاف کون سا کام شروع کر دیا؟ تشویشناک انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احسن اقبال کے بیان کا مقصد بیرونی طاقتوں کو خوش کرنا اور مسلح افواج کو بدنام کرنا ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے احسن اقبال کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کا مقصد مسلح افواج کو بدنام کرنا اور بیرونی طاقتوں کوخوش کرنا ہے، عمران خان نے کہا کہ ان کا بیان ڈان لیکس کا ایجنڈا ہے، احسن اقبال کی طرف

سے آئی ایس پی آر پر حملہ مضحکہ خیز ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا کہ شریف اور ڈارکے گٹھ جوڑ نے قوم اور آئندہ نسلوں کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی خراب اقتصادی حالت کو دنیا جانتی ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے درباری قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے احسن اقبال کے بیان کو ڈان لیکس کا ایجنڈا قرار دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…