اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبریں، ارم عظیم فاروقی نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبریں، ارم عظیم فاروقی نے دوٹوک اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے حال ہی میں راہیں جدا کرنی والی ارم عظیم فاروقی نے ایم کیو ایم پاکستان میں دوبارہ شمولیت کی خبروں کو بے بنیاد قراردے دیاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے رابطہ کیا تھا مگر شمولیت سے… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبریں، ارم عظیم فاروقی نے دوٹوک اعلان کردیا

ترسیلات زر کی عالمی ریٹنگ ،بیرون ملک مقیم پاکستانی چھاگئے،پاکستان کس نمبر پر آگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

ترسیلات زر کی عالمی ریٹنگ ،بیرون ملک مقیم پاکستانی چھاگئے،پاکستان کس نمبر پر آگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی)بیرون ملک پاکستانیوں کی ملکی معیشت میں ترقی میں اہم کردار جاری رکھے ہوئے ہیں ۔بڑھتے ہوئے ترسیلات کی وجہ سے پاکستان ترسیلات زر کی عالمی ریٹنگ میں پانچویں نمبر پر آ گیاہے۔پاکستان میں بیرونی ممالک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ خوش آئندہ ہے ۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان… Continue 23reading ترسیلات زر کی عالمی ریٹنگ ،بیرون ملک مقیم پاکستانی چھاگئے،پاکستان کس نمبر پر آگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

کراچی میں خواتین پر حملوں کا مبینہ ملزم پنجاب کے اہم شہرسے گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

کراچی میں خواتین پر حملوں کا مبینہ ملزم پنجاب کے اہم شہرسے گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں خواتین کو تیز دھار آلے سے نشانہ بنانے والے مبینہ ملزم وسیم کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خواتین پر حملوں میں ملوث ملزم کے دوست کی نشاندہی پر پنجاب اور کراچی پولیس نے گوجرانوالہ میں مشترکہ کارروائی کی جس کے دوران وسیم نامی مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا… Continue 23reading کراچی میں خواتین پر حملوں کا مبینہ ملزم پنجاب کے اہم شہرسے گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

نوازشریف کی نااہلی ،اب پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا؟عالمی بینک نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف کی نااہلی ،اب پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا؟عالمی بینک نے تشویشناک پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کی وجہ سے ملک میں سیاسی عدم استحکام میں واضح اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے آنے والے انتخابات میں اصلاحات کا عمل متاثر ہوسکتا ہے۔عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کو لاحق خطرات پر رپورٹ جاری کردی۔ جس میں… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی ،اب پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا؟عالمی بینک نے تشویشناک پیش گوئی کردی

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ،چین بھی میدان میں آگیا،خلیجی ملک میں اہم اقدام

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ،چین بھی میدان میں آگیا،خلیجی ملک میں اہم اقدام

مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد4 فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے مسقط پہنچ گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان میں امن کے حوالے سے 4 فریقی اجلاس پیر کو ہو گا جس میں امریکا،چین اور افغانستان کے نمائندے بھی شریک ہوں گے ،پاکستانی وفد سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی کی… Continue 23reading افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ،چین بھی میدان میں آگیا،خلیجی ملک میں اہم اقدام

تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں ہنگامہ،لاتوں اور مکوں کی بارش ہوگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں ہنگامہ،لاتوں اور مکوں کی بارش ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز کنونشن میں کارکن آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر خوب لاتیں مکے برسائے۔اتوار کو اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن کانعقاد کیا گیا جس سے چیئرمین عمران خان نے بھی خطاب کیا۔ تاہم کنونشن سنٹر کے وی… Continue 23reading تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں ہنگامہ،لاتوں اور مکوں کی بارش ہوگئی

سعودی دارالحکومت ریاض سوگ میں ڈوب گیا، افسوسناک واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

سعودی دارالحکومت ریاض سوگ میں ڈوب گیا، افسوسناک واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

ریاض( آن لائن ) سعودی عرب کے شہر ریاض میں کارپینٹری ورکشاپ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں آگ سے جھلس کر 10افرادجاں بحق اور 3زخمی ہوگئے ہیں،فائرفائٹرزکی گاڑیاں آگ پرقابوپانے مین مصروف ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی سول ڈیفنس کاکہناہے کہ سعودی عرب میں ریاض کے ضلع بدرمیں ایک کارپینٹری کی ورکشاپ میں… Continue 23reading سعودی دارالحکومت ریاض سوگ میں ڈوب گیا، افسوسناک واقعے میں متعدد افراد جاں بحق

چین نے وہ کام کر دکھایا جو دنیا بھر میں کوئی بھی نہ کر سکا، روس ، امریکہ سمیت تمام ممالک حیرت زدہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

چین نے وہ کام کر دکھایا جو دنیا بھر میں کوئی بھی نہ کر سکا، روس ، امریکہ سمیت تمام ممالک حیرت زدہ

فنڈواشنگٹن(آئی این پی) عالمی بنک کے صدر جم یونگ کم نے کہا ہے کہ 80کروڑ عوام کو غریب سے نجات دلانے میں مدد دینے کی چینی کوشش تاریخی ہے ، کم آمدنی والے ممالک چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈز اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر پریس کانفرنس… Continue 23reading چین نے وہ کام کر دکھایا جو دنیا بھر میں کوئی بھی نہ کر سکا، روس ، امریکہ سمیت تمام ممالک حیرت زدہ

لاکھوں دلوں کی دھڑکن فواد خان کو موٹاپے نے گھیر لیا، تصاویر دیکھ کر مداح حیران!!

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

لاکھوں دلوں کی دھڑکن فواد خان کو موٹاپے نے گھیر لیا، تصاویر دیکھ کر مداح حیران!!

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر کے اپنی اداکاری اور منفرد انداز سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے فواد خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم مولا جٹ 2 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کی اپنے اہل خانہ کے ساتھ فیشن ویک کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو… Continue 23reading لاکھوں دلوں کی دھڑکن فواد خان کو موٹاپے نے گھیر لیا، تصاویر دیکھ کر مداح حیران!!

1 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 4,638