اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

2018ء کے انتخابات میں ن لیگ کی قیادت کون کرے گا؟ دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

2018ء کے انتخابات میں ن لیگ کی قیادت کون کرے گا؟ دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ عمرا ن خان صاحب اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر سیاست نہ کریں ٗقوم جانتی ہے کون احتساب سے بھاگ رہا ہے اور کون عدالتوں سے مفرور ہے ٗ عمران صاحب 2018 تک انتظار کریں اور آئیں ملک کو آگے… Continue 23reading 2018ء کے انتخابات میں ن لیگ کی قیادت کون کرے گا؟ دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

ختم نبوت کے قانون میں ترمیم،نوازشریف نے بالاخرسنگین غلطی تسلیم کرلی، اہم اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت کے قانون میں ترمیم،نوازشریف نے بالاخرسنگین غلطی تسلیم کرلی، اہم اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗسابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت ہمارے آئین کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے ٗ معاملے کو سیاسی الائشوں سے پاک رہنے دیا جائے ٗانتخابی بل میں غلطی ٗ کوتاہی یا لغزش کا فوری ازالہ کر دیا گیا ہے معاملے پر تمام… Continue 23reading ختم نبوت کے قانون میں ترمیم،نوازشریف نے بالاخرسنگین غلطی تسلیم کرلی، اہم اعلان

عابدہ حسین کی سیاست میں واپسی، اہم سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

عابدہ حسین کی سیاست میں واپسی، اہم سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر سیدہ عابدہ حسین نے سیاست میں واپس آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا، تفصیلات کے مطابق سیدہ عابدہ نے دوبارہ سیاست میں واپسی اور تحریک انصاف کی جانب سے این اے 89 سے انتخابات لڑنے کی خواہش کا اظہار کیاہے، سیدہ عابدہ حسین نے کچھ عرصہ قبل… Continue 23reading عابدہ حسین کی سیاست میں واپسی، اہم سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

حمزہ شہباز کیخلاف ن لیگ میں بڑی بغاوت،اہم رہنماؤں نے اپنی ہی قیادت کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

حمزہ شہباز کیخلاف ن لیگ میں بڑی بغاوت،اہم رہنماؤں نے اپنی ہی قیادت کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی مختلف یونین کونسلوں سے تعلق رکھنے والے لیگی وائس چیئر مینز نے اختیارات نہ ملنے کیخلاف جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ کے باہر پر امن دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جائینگے احتجاج جاری رہے گا ، بلدیاتی نمائندوں نے… Continue 23reading حمزہ شہباز کیخلاف ن لیگ میں بڑی بغاوت،اہم رہنماؤں نے اپنی ہی قیادت کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا

آصف زرداری سے فیصل صالح حیات کی ملاقات،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

آصف زرداری سے فیصل صالح حیات کی ملاقات،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ،سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات ، سابق ڈپٹی اسپیکر حاجی نواز کھوکھر ،سینیٹر سلیم مانڈی والانے بلاول ہاؤس لاہو رمیں ملاقاتیں کیں۔بتایا گیا ہے کہ آصف علی زرداری کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ… Continue 23reading آصف زرداری سے فیصل صالح حیات کی ملاقات،اہم فیصلہ کرلیاگیا

اورنج لائن ٹرین پر روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دی جائے گی؟ مہنگے ترین منصوبے کی چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

اورنج لائن ٹرین پر روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دی جائے گی؟ مہنگے ترین منصوبے کی چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنج لائن ٹرین پر روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دی جائے گی، معروف کالم نگار مسعود خالد خان نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ اورنج لائن کی ٹکٹ بیس روپے ہو گی لیکن ایک مسافر کے حقیقی خرچ کا تخمینہ ڈیڑھ سو روپے لگایا گیا ہے، اورنج لائن ٹرین پر… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین پر روزانہ کتنے کروڑ کی سبسڈی دی جائے گی؟ مہنگے ترین منصوبے کی چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر

نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آ گیا، حیرت انگیز فیچرز

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آ گیا، حیرت انگیز فیچرز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آنے سے سام سنگ اور ایپل کے لیے مشکلات، فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ نوکیا نے گزشتہ مہینوں میں اپنے تین سمارٹ فون لانچ کیے تھے جن میں نوکیا… Continue 23reading نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آ گیا، حیرت انگیز فیچرز

ن لیگ کے اہم وزیر کی تحریک انصاف میں شمولیت،معروف صحافی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا‎

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

ن لیگ کے اہم وزیر کی تحریک انصاف میں شمولیت،معروف صحافی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے اہم رہمنا نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، صحافی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور سینئر کالم نگار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم وفاقی وزیر جلد پارٹی چھوڑ کر ہو سکتا ہے تحریک انصاف سے ہاتھ… Continue 23reading ن لیگ کے اہم وزیر کی تحریک انصاف میں شمولیت،معروف صحافی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا‎

ایک میچ کیلئے دورہ پاکستان، سری لنکن ٹیم کے 40 کھلاڑیوں میں سے کتنے کھلاڑیوں نے حامی بھری؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

ایک میچ کیلئے دورہ پاکستان، سری لنکن ٹیم کے 40 کھلاڑیوں میں سے کتنے کھلاڑیوں نے حامی بھری؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلنے کا اعلان کیا تھا لیکن سری لنکا کے بعض کھلاڑیوں کی طرف سے سکیورٹی… Continue 23reading ایک میچ کیلئے دورہ پاکستان، سری لنکن ٹیم کے 40 کھلاڑیوں میں سے کتنے کھلاڑیوں نے حامی بھری؟ حیرت انگیز انکشاف

1 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 4,638