ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم وزیر کی تحریک انصاف میں شمولیت،معروف صحافی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا‎

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے اہم رہمنا نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، صحافی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور سینئر کالم نگار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم وفاقی وزیر جلد پارٹی چھوڑ کر ہو سکتا ہے تحریک انصاف سے ہاتھ ملا لیں۔

اس موقع پر سینئر کالم نگار ہارون رشید نے وفاقی وزیر کا نام بتانے سے گریز کیا تاہم یہ اشارہ دیا جا رہا ہے کہ وہ وفاقی وزیر اس سے قبل مسلم لیگ (ق) میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ کچھ دن پہلے حکمران جماعت کے وزیر ریاض پیرزادہ نے اپنی وزارت چھوڑ دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…