صومالیہ‘ٹرک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی‘300زخمی
موغا دیشو(این این آئی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر پرہجوم علاقے میں ہونے والے خوفناک ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 276 ہوگئی جبکہ 300کے قریب افراد زخمی ہوگئے جو مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ بم دھماکوں کے خلاف دارالحکومت موغا دیشو میں شہری سڑکوں پر آگئے۔… Continue 23reading صومالیہ‘ٹرک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی‘300زخمی