جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

جیسی کرنی ویسی بھرنی ،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو اپنے ہی فلیٹس کے باہر غلط گاڑی پارک کرنے پر65پاؤنڈ کاجرمانہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق زیرمقدمہ مے فیئراپارٹمنٹس کے باہر غلط گاڑی کھڑی دیکھ کرمتعلقہ اہلکار موقع پر پہنچ گئے، یہ مرسڈیز گاڑی شریف فیملی کی ملکیت اور نوازشریف کے زیراستعمال ہے، پولیس نے 65پاؤنڈ پارکنگ جرمانہ کردیاجس کا ٹکٹ وائپر میں چھوڑا گیا

، یہ جرمانہ اگر 14دن میں جمع نہ کرایاگیاتومزید 14دنوں کیلئے یہ رقم بڑھ کر 130پانڈ ہوجائے گی ۔سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں لند ن میں مقیم ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ نوازشریف کی طبیعت بھی خراب ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں بھی آرام کا مشورہ دیا ۔ یادرہے کہ پاناما لیکس میں نام آنے کے بعد مئے فیئراپارٹمنٹس کا مقدمہ بھی پاکستان میں زیرسماعت ہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…