کپل شرما کی نئی فلم’’ فرنگی‘‘24نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی (این این آئی)کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی ‘‘ برطانوی راج کے ایک ملازم مانگا کی روزمرہ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے اردگرد کی سیاست سے بے خبر ہوتا ہے۔ فلم 24 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فرنگی کہانی کپل شرما کی آخری فلم’’ کس کس سے پیار… Continue 23reading کپل شرما کی نئی فلم’’ فرنگی‘‘24نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی