بل گیٹس کی چھٹی ،دنیا کے نئے امیر ترین شخص کا اعلان
لندن (آن لائن)معروف آن لائن ریٹیلر آمیزون کے بانی جیف بیزوز نے ایک بار پھر بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا ہے۔گزشتہ شب اچھی سہ ماہی رپورٹ کے بعد آمیزون کے حصص میں اضافے نے جیف بیزوز کو امیر ترین افراد کی فہرست میں نمبرون پوزیشن پر پہنچا دیا… Continue 23reading بل گیٹس کی چھٹی ،دنیا کے نئے امیر ترین شخص کا اعلان