خلیجی تنازع کا فوجی حل خطے کی تباہی کا باعث بنے گا، امیر قطر
دوحہ(این این آئی)قطر کے امیر نے چار عرب ریاستوں کے ساتھ جاری سفارتی تنازع کے تناظر میں کہا ہے کہ کسی بھی طرح کا عسکری تصادم خطے میں صرف افراتفری کا باعث بنے گا۔امریکی ٹی وی سے بات چیت میں شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا تھا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے… Continue 23reading خلیجی تنازع کا فوجی حل خطے کی تباہی کا باعث بنے گا، امیر قطر