جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری ، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری ، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

اسلام آباد (آئی این پی )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 5روپے 19 پیسے ، پٹرول کی قیمت میں 2.19 روپے ، ڈیزل5.19 روپے ، لائٹ ڈیزل 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمتوں میں اطلاق منگل کی شب سے ہو گیا۔… Continue 23reading حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری ، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

اسلحہ لائسنسوں کا اجراء،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

اسلحہ لائسنسوں کا اجراء،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلحہ لائسنسوں کے اجراء کے طریقہ کار کو آسان اور عوام دوست بنانے کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کر دی اورکہا کہ وزارت داخلہ ممنوعہ بور اسلحہ کے لائسنسوں کے اجراء کی پالیسی کو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرے، وزارت داخلہ… Continue 23reading اسلحہ لائسنسوں کا اجراء،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات مکمل ،معروف وکیل صدر منتخب ہوگئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات مکمل ،معروف وکیل صدر منتخب ہوگئے

لاہور (این این آئی) سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار پیر کلیم احمد خورشید غیر حتمی اور غیر سرکار ی نتائج کے مطابق ایک ہزار395ووٹ لیکر سپریم کورٹ بار کے صدرمنتخب ہو گئے۔ سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں صدارتی امیدوار پیر کلیم احمد خورشید واضح… Continue 23reading سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات مکمل ،معروف وکیل صدر منتخب ہوگئے

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

فیصلے کی گھڑی آگئی

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف (آج) بدھ کو لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہونگے ٗجمعہ کواحتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف (آج) بدھ کو لندن سے پاکستان کے لئے پی آئی اے کی پی کے786کی فلائٹ سے روانہ ہوں گے ،وہ جمعرات… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی

حکومت کیخلاف سازش کرنیوالے فوجی کون ہیں؟وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کھل کرسامنے آگئے،نشاندہی کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

حکومت کیخلاف سازش کرنیوالے فوجی کون ہیں؟وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کھل کرسامنے آگئے،نشاندہی کردی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ حکومت اور فوج کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہوں،پاکستان کو آمروں نے اپنی حکومت کو طول دینے کیلئے جنگوں کے اندر جھونکا،جو فوجی وردی پہن کر سیاست کرتے رہے وہ وردی اتارنے کے بعد سیاستدان… Continue 23reading حکومت کیخلاف سازش کرنیوالے فوجی کون ہیں؟وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کھل کرسامنے آگئے،نشاندہی کردی

امریکہ نے پاکستان کو دباؤ میں لانے کیلئے ایک اوربڑا قدم اُٹھالیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان کو دباؤ میں لانے کیلئے ایک اوربڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل انسداد منشیات فورس میجر جنرل مسرت نواز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان میں انسدادمنشیات کی مد میں دی جانی والی امدادبندکردی گئی ہے ، ملک میں نئی انسدادمنشیات پالیسی کی تشکیل کیلئے شراکت داروں سے مشاورت کاعمل جاری ہے جس کے بعد نئی… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو دباؤ میں لانے کیلئے ایک اوربڑا قدم اُٹھالیا

186ہاؤسنگ سوسائٹیز، آسان اقساط کے نام پر شہری جمع پونجی لٹانے پر لگے،افسوسناک انکشافات

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

186ہاؤسنگ سوسائٹیز، آسان اقساط کے نام پر شہری جمع پونجی لٹانے پر لگے،افسوسناک انکشافات

لاہور(آئی این پی) لاہور شہر کے گردونواح میں پھیلی ایک سو چھیاسی غیرقانونی ہاوسنگ سوسائٹیز اور کالونیاں بنیادی سہولیات سے بھی محروم، آسان اقساط کے نام پر شہری جمع پونجی لٹانے پر لگے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق جی ٹی روڈ، رائیونڈ روڈ، شیخوپورہ روڈ ، شرقپور روڈ پر درجنوں ہاوسنگ سوسائٹیاں بغیر… Continue 23reading 186ہاؤسنگ سوسائٹیز، آسان اقساط کے نام پر شہری جمع پونجی لٹانے پر لگے،افسوسناک انکشافات

مسلم لیگ ن کی قیادت،افواہوں کا ڈراپ سین،شہبازشریف نے ایک ہی جملے میں بات ختم کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

مسلم لیگ ن کی قیادت،افواہوں کا ڈراپ سین،شہبازشریف نے ایک ہی جملے میں بات ختم کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی قیادت میں مکمل طور پر متحد ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ہماری جماعت کے لیڈر ہیں اس لیے تمام معاملات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی قیادت،افواہوں کا ڈراپ سین،شہبازشریف نے ایک ہی جملے میں بات ختم کردی

صرف مائنس ہی نہیں بلکہ پلس ون بھی ۔۔! نوازشریف کا حیرت انگیز انکشاف،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

صرف مائنس ہی نہیں بلکہ پلس ون بھی ۔۔! نوازشریف کا حیرت انگیز انکشاف،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مائنس اور پلس ون کا فیصلہ کوئی اور نہیں صرف پاکستانی عوام کر سکتے ہیں۔لندن میں میڈیا کے نمائندؤں کی جانب سے پارٹی اجلاس میں کیے گئے فیصلے سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ مائنس ون اور پلس… Continue 23reading صرف مائنس ہی نہیں بلکہ پلس ون بھی ۔۔! نوازشریف کا حیرت انگیز انکشاف،بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

1 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 4,638