آپ کے علاقے میں بجلی کب جائیگی،بل سے متعلقہ معلومات ،اب بس صرف ایک بٹن کی دوری پر ،جدید سہولت متعارف
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے روشن پاکستان کے نام سے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرا دیا جس میں صارفین واپڈا کی کارکردگی ‘ لوڈشیڈنگ ‘ بجلی چوری اور بل سمیت دیگر معلومات حاصل کر سکیں گے ۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے بجلی سے متعلق روشن پاکستان… Continue 23reading آپ کے علاقے میں بجلی کب جائیگی،بل سے متعلقہ معلومات ،اب بس صرف ایک بٹن کی دوری پر ،جدید سہولت متعارف