نواز شریف کی نیب کے تین ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد (آئی ا ین پی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب کی طرف سے دائر کردہ تینوں ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے لندن فلیٹس‘ فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ سٹیل ریفرنسز میں ان کی موجودگی میں دوبارہ فرد جرم عائد کردی‘ فاضل جج محمد بشیر نے فرد جرم… Continue 23reading نواز شریف کی نیب کے تین ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد