پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

سیئول(این این آئی)شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا۔امریی ٹی وی کے مطابق سیول پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی اور کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت کا ستعمال نہ کرنا پڑے ۔ان کا… Continue 23reading ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ کرتے ہوئے نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، عمران خان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ کرتے ہوئے نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ کرتے ہوئے نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، ججز نے نوازشریف کی کرپشن اور ناجائز آمدن بے نقاب کی، نوازشریف کایہ عمل اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ بدھ کو عمران خان نے سماجی رابطوں… Continue 23reading سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ کرتے ہوئے نوازشریف کو شرم آنی چاہیے، عمران خان

سینٹورس مال کیخلاف بڑا آپریشن!مالکان نے کتنے ارب کی اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا،حیران کن انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

سینٹورس مال کیخلاف بڑا آپریشن!مالکان نے کتنے ارب کی اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا،حیران کن انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی )سی ڈی اے انفورسمنٹ نے اسلام آباد کے سب سے بڑے سینٹورس مال کی انتظامیہ سے سرکاری پلاٹ12 ایکڑ اضافی اراضی پر قبضہ چھڑوا لیا ہے ،محتاط اندازے کے مطابق اس پلاٹ کی قیمت20 ارب روپے مالیت بنتی ہے ، قبضہ شدہ زمین پر ملازمین کی رہائش اور دفاتر سمیت… Continue 23reading سینٹورس مال کیخلاف بڑا آپریشن!مالکان نے کتنے ارب کی اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا،حیران کن انکشاف

اورنج لائن ٹرین منصوبہ انتظار کی گھڑیاں ختم،بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

اورنج لائن ٹرین منصوبہ انتظار کی گھڑیاں ختم،بڑا اعلان کردیا گیا

لاہور(این این آئی ) وزیر اعلی پنجاب کے مشیر اور سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ اورنج لائن کے لئے دو اور ٹرین سیٹ10نومبر کو لاہور پہنچیں گے ، آٹھ مزید ٹرین سیٹ تیار کر کے شنگھائی بندرگاہ پہنچا دیئے گئے ہیں جنہیں جلد پاکستان روانہ کر دیا جائے گا… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبہ انتظار کی گھڑیاں ختم،بڑا اعلان کردیا گیا

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی۔بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی سربراہی نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں موجود ہیں۔… Continue 23reading احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی

کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کی شدت4.2ریکارڈ کی گئی‘عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ‘ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ… Continue 23reading کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سفید دھند خون سے لال ہوگئی،ٹریفک کے 102حادثات،17افراد جاں بحق

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

سفید دھند خون سے لال ہوگئی،ٹریفک کے 102حادثات،17افراد جاں بحق

لاہور/فیصل آباد/لیہ (آئی این پی) پنجاب میں سفید دھند خون سے لال ہوگئی۔ نظر نہ آنے کی وجہ سے ایک سو دو ٹریفک حادثات میں سترہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے‘پنڈی بھٹیاں میں 11حادثات میں 8افراد جان کی بازی ہار گئے ‘لیہ میں 20حادثات میں 5افراد جاں بحق… Continue 23reading سفید دھند خون سے لال ہوگئی،ٹریفک کے 102حادثات،17افراد جاں بحق

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا

نیو یارک(آئی این پی)پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا جبکہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کو مزید جمہوری بنانے کیلئے غیر مستقل نشستوں میں اضافہ بہترین راستہ ہے‘ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافے… Continue 23reading پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو چیزیں پہلے نہیں تھیں سپریم کورٹ نے وہ بھی ڈال دی ہیں‘ سپریم کورٹ نے شعر پڑھ کر سارا نچوڑ دے دیا‘ نواز شریف کو بطور وزیراعظم جھوٹا حلف نامہ نہیں دینا چاہئے تھا‘ سپریم کورٹ نے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

1 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 4,638