سعودی عرب ،پاکستان کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21نومبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مختصر کابینہ کے ہمراہ سعودیہ عرب کا دورہ کریں گے جو 21نومبر کو شیڈول ہے ۔… Continue 23reading سعودی عرب ،پاکستان کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا