جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

دھرنے پر دھرنا،اسلام آباد کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا شہر بھی جام،شہریوں کی چیخیں نکل گئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کے دھرنے کے سبب ایم اے جناح روڈ اور اطراف میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ہفتہ کونمائش چورنگی پر ایک مذہبی جماعت کی جانب سے دھرنادیاجو کئی گھنٹوں سے جاری رہا، مظاہرین نے نمائش چورنگی پر مرکزی ایم اے جناح روڈ بند کردیا،جس کے باعث نمائش، گرومندر، خالد بن ولید روڈ،

طارق روڈ، کشمیر روڈ، صدر، ریگل چوک، شاہراہ قائدین اور ملحقہ سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا اور ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں، جس کے نتیجے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔دھرنے کے شرکاء مطالبہ کررہے تھے کہ قومی اسمبلی کے حلف نامے سے ختم نبوت کی شق نکالنے والوں کو ان کے عہدوں سے برطرف کرکے کارروائی کی جائے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…