بلوچستان میں 20افراد کا قتل، چیف جسٹس نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بلوچستان میں 20 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے 3 روز میں رپورٹ طلب کرلی۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تربت میں 20 افراد کو گولیاں مار کر قتل کرنے کے واقعے کا ازخود نوٹس… Continue 23reading بلوچستان میں 20افراد کا قتل، چیف جسٹس نے بڑا قدم اٹھا لیا