منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف کے پاس ویژن ہے جس کوعملی جامہ پہنا کر انہوں نے اپنی قابلیت ظاہر کی ہے ، سابق امریکی قونصل جنرل ہارکنرائیڈر

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(ویب ڈیسک) امریکا کے سابق قونصل جنرل ہارکنرائیڈرنے کہا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف ویژن کے حامی شخص ہیں جو اقدامات کرنا جانتے ہیں ،نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امریکی قونصل جنرل کا کہناتھا کہ شہبازشریف کا شمار دنیا کے ان چند بڑے لیڈرز میں ہوتا ہے جن کے پاس بہترین خیالات ہیں جن کا وہ اطلاق بھی جانتے ہیں،انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کے پاس ویژن ہے جس کو

عملی جامہ پہنا کر انہوں نے اپنی قابلیت ظاہر کی ہے ۔سابق امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ میں شہبازشریف کی متحرک شخصیت اور ان کے کام سے بہت متاثر ہوں ،میں نے اپنی تعیناتی کے دوران دنیا یہاں تک امریکا بھی ایسا شخص نہیں دیکھاجس میں مشکلات حالات کے باوجود اپنے ویژن کے مطابق ملک و قوم کی خدمت کی اور حالات کو بدلا،سابق امریکی قونصل جنرل کا کہناتھا کہ شہبازشریف نے جس طرح لاہور کو بدلا ہے اس کی مثال نہیں ملتی‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…