اکٹھی تین چھٹیاں،زبردست اعلان کردیاگیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول1439ہجری کا چاند نظر آگیا،عید میلاد النبی ؐ یکم دسمبر بروز جمعہ کومذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ۔اتوار کو ربیع الاول 1439 ہجری کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمینمفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں محکمہ… Continue 23reading اکٹھی تین چھٹیاں،زبردست اعلان کردیاگیا