پارلیمنٹ میں شراب لاتااورپیتاکون ہے ؟سینئررہنماکےسوال پرمعاملہ قومی نمائندوں کے ڈی این اے ٹیسٹ تک جاپہنچا،بوتلوں میں شراب نہیں فریش جوس آتاہے ،ن لیگی رہنماکےبیان نے سب کوہکابکاکردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حمداللہ نے کہاہے کہ پارلیمنٹ لاجز کے کمروں کے سامنے شراب کی درجنوں بوتلیں پڑی ہوتی ہیں کیا یہ شراب صفائی کرنے والے بھنگی یا چھوٹے ملازم پیتے ہیں؟ انہوں نے سوال اٹھادیا کہ یہ بوتلیں لاتا کون ہے اور پیتاکون ہے ۔منگل کےروزجب سینیٹ کااجلاس… Continue 23reading پارلیمنٹ میں شراب لاتااورپیتاکون ہے ؟سینئررہنماکےسوال پرمعاملہ قومی نمائندوں کے ڈی این اے ٹیسٹ تک جاپہنچا،بوتلوں میں شراب نہیں فریش جوس آتاہے ،ن لیگی رہنماکےبیان نے سب کوہکابکاکردیا